Example 1

ویژن - نظریہ
نٹ پاؤ بہبود ا آبادی اور ترقی کے ایجنڈا پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سول سوسائٹی کی اہمیت اورپسماندہ ترین عوامی سطح پر خدمات کی فراہمی کے لئے پالیسی کی تشکیل اور شعور اجاگر کرنے کا خواہاں ہے-
 


مشن
معاشرے کےمحروم طبقات تک پہنچنے میں (سول سوسائٹی) کی مدد کرنا تاکہ محروم طبقات کو مضبوط کرنے کے اقدامات کیے جا سکیں -
 


بنیادی اقدار
ہمارے ادارے کی بنیادی اقدار پر کسی بھی قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ہے .
یہ بنیادی اقدار ذیل ہیں:
دیانتداری
اجتمائی عمل درآمد
شفافیت
احتساب
 


خصوصی صلاحیت
پیشہ ورانہ تجربہ کار عوامی صحت کے ماہرین اور محققین.
 پر ماسٹر ٹرینررRH&FP-
حکمتی اور غیر حکمتی ادروں کے بیچ ایک منفرد حیثیت جو دونوں اطراف کے بیچ رابطے کا کام دیتی ہے-
سول سوسائٹی تنظیموں سی ایس اوز کا ملک گیر نیٹ ورک جن کی تعداد (297) ہے .
 


انتظامی اور تنظیمی نظام
نٹ پاؤ این جی اوز سیکٹر کی نمائندگی کرنے والے (07) اراکین پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ہر ایک سے ایک ایک پر مشتمل ہے جس میں خودمختار بورڈ (بورڈ آف ڈائریکٹر)، نجی شعبے سے (05) اراکین اور پبلک سیکٹر سے ( 03) اراکین بھی شامل ہیں -