Example 1

 تکمیل شدہ منصوبے

تکمیل شدہ منصوبے:
(UNFPA / ورلڈ بینک) کے تعاون سے محفوظ زچگی اور بچے کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات اور کمیونٹی سروس کے لیے 479 ہیلتھ سروس یونٹس کا قیام -

(نٹپو-GOP -سی ایس اوز) کے شتراق سے پاکستان میں دیہی / دور دراز علاقوں میں سی ایس اوز کے ذریعے 58 فیملی ہیلتھ سینٹرز کے قیام کے لیے گرانٹس -

LFHI - تعلیم کے ذریعے ماں کی محفوظ صحت ، خواندگی کا پروگرام براہے بالغان ، بچوں کی صحت، صفائی ستھرائی ، نوجوان لڑکیوں اور ماؤں کے لئے خواندگی کا پروگرام اور متعلقہ معلومات ، زچگی اور بچوں کی صحت کی دیکھ بھال ، ذاتی حفظان صحت کا طرزعمل (NCHD -UNFPA -NATPOW -UNESCO) کے تعاون سے-

ریسرچ
(یونیسیف ،پلان انٹرنیشنل ، NATPOW-NIPS-سی ایس اوز) کے اشتراق سے سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ 19 اضلاع میں (KAP) بنیادی سروے کیا گیا -

ٹریننگ / ایچ آر ڈی / بنیادی صلاحیت کی تعمیر
( PATHFINDER - NATPOW -سی ایس اوز) کے تعاون سے FP اور MNCH کے ذریعے لیہ جنوبی پنجاب ، گوجر خان بالائی پنجاب اور بے نظیر / نوابشاہ سندھ میں HTSP پروجیکٹ -

فلاحی کام
2010 میں پوسٹ فلڈ ریلیف سرگرمیاں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں ( Kimse Yok Mu ، ispired systers ،متحدہ سکھوں کی تنظیم ، سی ایس اوز)-
2010 میںموبائل سروس یونٹس (MSUs) پروجیکٹ: 50 MSUs کےذریعے 20 اضلاع میں محفوظ زچگی اور بچوں کی صحت کی خدمات - یہ سرگمیاں سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ 50 تحصیلوں، تک کی گئیں (UNFPA-NATPOW-PWDs-سی ایس اوز) کے تعاون سے-
2011 میں سندھ میں بعد از بارش کی امدادی سرگرمیاں ( Kimse Yok Mu ، سی ایس اوز) کے تعاون سے-
2011 میں موبائل سروس یونٹس (MSUs) پروجیکٹ: سندھ کی تحصیلوں اور متاثرہ علاقوں میں گاؤں سےگاؤں اور دروازے سے دروازے تک پہنچنے کی سرگرمیاں سانگھڑ (05)، بے نظیر (04)، خیرپور (03) اور میرپور خاص (03) (UNFPA-NATPOW-PWDs-سی ایس اوز) کے تعاون سے-
2012 بلوچستان میں بعد از سیلاب کی امدادی سرگرمیاں (غذا اورخیموں کی تقسیم) ( Kimse Yok Mu-NATPOW - سی ایس اوز) کے تعاون سے-

انسانی اور صنف کے حقوق
2011میں پنجاب میں انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے مذہبی رہنماوں کی تربیت (سیڈا-NATPOW-سی ایس اوز) کے تعاون سے .
عالمی جائزہ کے لئے ٢٠١٢ میںانسانی حقوق کی وزارت کے ساتھ تعاون (MoHR- NATPOW) .
٢٠١٢ میںخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے لیے 16 دنوں کا سیمینار (SACHET -NATPOW)
٢٠١٠میںقومی آبادی کی پالیسی کی تشکیل نیز سول سوسائٹی تنظیموں / این جی اوز کے کردار اور ذمہ داریوں کیلے ( GOP-NATPOW) نے اہم کردار ادا کیا.
٢١٠٢قومی خواندگی کا دن - لاہور پنجاب، بے نظیر آباد سندھ اور چارسدہ اور کوہاٹ خیبر پختونخواہ میں امن پرسیمینار کا انعقاد- (یونیسکو NATPOW-سی ایس اوز) کے تعاون سے-